وَلَحۡمِ طَيۡرٖ مِّمَّا يَشۡتَهُونَ
Walahmi tayrin mimmayashtahoon
تراجم
اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں.
Urdu - Muhammad Junagarhiاور پرندوں کا وہ گوشت لے کر جس کو ان کا دل چاہے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَلَحْمِwalaḥmiاور گوشت
- اصل لفظ
- لَحْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- طَيْرٍṭayrinپرندوں کا
- اصل لفظ
- طَيْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مِّمَّاmimmāاس میں سے جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- يَشْتَهُونَyashtahūnaوہ خواہش کریں گے
- اصل لفظ
- اشْتَهَتْ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan