الواقعة ۵۶:۱۸
بِأَكۡوَابٖ وَأَبَارِيقَ وَكَأۡسٖ مِّن مَّعِينٖ
Bi-akwabin waabareeqa waka/sinmin maAAeen
تراجم
آبخورے اور جگ لے کر اور ایسا جام لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے پر ہو.
ایسی شراب کے پیالے، جگ اور جام لے کر۔
لفظ بہ لفظ
- بِأَكْوَابٍbi-akwābinساتھ پیالوں کے
- مادہ
- كوب
- اصل لفظ
- أَكْواب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- وَأَبَارِيقَwa-abārīqaاور ساتھ جگ کے
- مادہ
- برق
- اصل لفظ
- أَبارِيق
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- وَكَأْسٍwakasinاور ساغر
- مادہ
- كاس
- اصل لفظ
- كَأْس
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- مِّنminکے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- مَّعِينٍmaʿīninبہتی شراب
- مادہ
- عين
- اصل لفظ
- مَعِين
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
آبخورے اور جگ لے کر اور ایسا جام لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے پر ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan