الواقعة ⁦۵۶:۱۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۵ · پارہ ۲۷

يَطُوفُ عَلَيۡهِمۡ وِلۡدَٰنٞ مُّخَلَّدُونَ

Yatoofu AAalayhim wildanunmukhalladoon

تراجم

ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ (لڑکے ہی[1] ) رہیں گے آمدورفت کریں گے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی وہ بڑے نہیں ہوں گے کہ بوڑھے ہو جائیں نہ ان کے خدوخال اور قدوقامت میں کوئی تغیر واقع ہوگا،بلکہ ایک ہی عمر اور ایک ہی حالت پر رہیں گے، جیسےنوعمر لڑکےہوتے ہیں۔

سدا رہنے والے لڑکے ان کے سامنے گردش میں ہوں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. يَطُوفُyaṭūfuگردش کر رہے ہوں گے
    مادہ
    طوف
    اصل لفظ
    طافَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. عَلَيْهِمْʿalayhimان پر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. وِلْدَٰنٌwil'dānunلڑکے
    مادہ
    ولد
    اصل لفظ
    وَلِيد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. مُّخَلَّدُونَmukhalladūnaہمیشہ رہنے والے
    مادہ
    خلد
    اصل لفظ
    مُخَلَّد
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ (لڑکے ہی) (١) رہیں گے آمد و رفت کریں گے۔ ١٧۔١ یعنی وہ بڑے نہیں ہونگے کہ بوڑھے ہوجائیں نہ ان کے خدو خال اور قدو قامت میں کوئی تغیر ہوگا بلکہ ایک ہی عمر اور ایک ہی حالت پر رہیں گے، جیسے نو عمر لڑکے ہوتے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan