الواقعة ۵۶:۱۱
أُوْلَٰٓئِكَ ٱلۡمُقَرَّبُونَ
Ola-ika almuqarraboon
تراجم
وه بالکل نزدیکی حاصل کیے ہوئے ہیں.
وہی ہیں جو اللہ کے خاص مقرب بندے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- أُو۟لَٰٓئِكَulāikaیہی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · خطاب
- ٱلْمُقَرَّبُونَl-muqarabūnaنزدیکی حاصل کرنے والے ہیں۔ یہی لوگ قرب حاصل کرنے والے ہیں
- مادہ
- قرب
- اصل لفظ
- مُقَرَّب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
وہ بالکل نزدیکی حاصل کئے ہوئے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan