الرحمن ⁦۵۵:۷۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۴ · پارہ ۲۷

حُورٞ مَّقۡصُورَٰتٞ فِي ٱلۡخِيَامِ

Hoorun maqsooratun feealkhiyam

تراجم

(گوری رنگت کی) حوریں جنتی خیموں میں رہنے والیاں ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. حدیث میں نبی ﹲ نے فرمایا جنت میں موتیوں کے خیمے ہوں گے، ان کا عرض ساٹھ میل ہوگا، اس کےہر کونے میں جنتی کے اہل ہوں گے، جس کو دوسرے کونے والے نہیں دیکھ سکیں گے۔ مومن اس میں گھومے گا۔ (صحيح بخاري، تفسير سورة الرحمن وكتاب بدء ما جاء في صفة الجنة ، صحيح مسلم، كتاب الجنة ، باب في صفة خيام الجنة)۔

وہ حوریں جنہیں خیموں میں حفاظت سے رکھا گیا ہوگا۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : ان خیموں کے بارے میں صحیح بخاری کی ایک حدیث میں یہ تفصیلی آئی ہے کہ یہ موتی سے بنے ہوئے بہت طویل و عریض خیمے ہوں گے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. حُورٌḥūrunحوریں
    مادہ
    حور
    اصل لفظ
    حُور
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. مَّقْصُورَٰتٌmaqṣūrātunٹھہرائی ہوئیں۔ روکی ہوئیں
    مادہ
    قصر
    اصل لفظ
    مَقْصُورَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. ٱلْخِيَامِl-khiyāmiخیموں
    مادہ
    خيم
    اصل لفظ
    خِيام
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

(گوری رنگت کی) حوریں جنتی خیموں میں رہنے والیاں ہیں (١) ٧٢۔١ حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ' جنت میں موتیوں کے خیمے ہونگے، ان کا عرض ساٹھ میل ہوگا، اس کے ہر کونے میں جنتی کے اہل ہونگے، جس کو دوسرے کونے والے نہیں دیکھ سکیں گے۔ مومن اس میں گھومے گا ' (صحیح بخاری)۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan