الرحمن ۵۵:۶۰
هَلۡ جَزَآءُ ٱلۡإِحۡسَٰنِ إِلَّا ٱلۡإِحۡسَٰنُ
Hal jazao al-ihsani illaal-ihsan
تراجم
احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے.[1]
- پہلے احسان سے مراد نیکی اوراطاعت اور اطاعت الٰہی اور دوسرے احسان سے اس کا صلہ، یعنی جنت اور اس کی نعمتیں ہیں۔
اچھائی کا بدلہ اچھائی کے سوا اور کیا ہے ؟
لفظ بہ لفظ
- هَلْhalکیا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- هَل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام
- جَزَآءُjazāuبدلہ ہے
- مادہ
- جزي
- اصل لفظ
- جَزاء
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْإِحْسَٰنِl-iḥ'sāniاحسن کا
- مادہ
- حسن
- اصل لفظ
- إِحْسان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- إِلَّاillāسوائے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ حصر
- ٱلْإِحْسَٰنُl-iḥ'sānuاحسان کے (کچھ اور ہے ؟ )
- مادہ
- حسن
- اصل لفظ
- إِحْسان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے (١) ٦٠۔١ پہلے احسان سے مراد نیکی اور اطاعت الٰہی اور دوسرے احسان سے اس کا صلہ، یعنی جنت اور اس کی نعمتیں ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan