النجم ۵۳:۸
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ
Thumma dana fatadalla
تراجم
پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا.[1]
- یعنی پھر زمین پر اترے اور آہستہ آہستہ نبی ﹲ کے قریب ہوئے۔
پھر وہ قریب آیا، اور جھک پڑا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan