النجم ⁦۵۳:۵۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲۸ · پارہ ۲۷

وَثَمُودَاْ فَمَآ أَبۡقَىٰ

Wathamooda fama abqa

تراجم

اور ﺛمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور ثمود کو بھی، اور کسی کو باقی نہ چھوڑا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَثَمُودَا۟wathamūdāاور ثمود کو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثَمُود
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ علم
  2. فَمَآfamāپس نہ کچھ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ نفی
  3. أَبْقَىٰabqāباقی چھوڑا
    مادہ
    بقي
    اصل لفظ
    بَقِيَ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

اور ثمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan