النجم ۵۳:۴۸
وَأَنَّهُۥ هُوَ أَغۡنَىٰ وَأَقۡنَىٰ
Waannahu huwa aghna waaqna
تراجم
اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے.[1]
- یعنی کسی کو اتنی تونگری دیتا ہے کہ وہ کسی کا محتاج نہیں ہوتا اور اس کی تمام حاجتیں پوری ہو جاتی ہیں اور کسی کو اتنا سرمایہ دے دیتا ہے کہ اس کے پاس ضرورت سے زائد بچ رہتا ہے اور وہ اس کو جمع کر کے رکھتا ہے۔
اور یہ کہ وہی ہے جو مال دار بناتا اور دولت کو محفوظ کراتا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَنَّهُۥwa-annahuاور بیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- هُوَhuwaوہی ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- أَغْنَىٰaghnāجس نے غنی کیا
- مادہ
- غني
- اصل لفظ
- أَغْنَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
- وَأَقْنَىٰwa-aqnāاور جائیداد بخشی۔ دولت مند کیا
- مادہ
- قني
- اصل لفظ
- أَقْنَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
تفسیر
اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایا دیتا ہے (١) ٤٨۔١ یعنی کسی کو اتنی تونگری دیتا ہے کہ وہ کسی کا محتاج نہیں ہوتا اور اسکی تمام حاجتیں پوری ہو جاتی ہیں اور کسی کو اتنا سرمایا دے دیتا ہے کہ اس کے پاس ضرورت سے زائد بچ رہتا ہے اور وہ اس کو جمع کرکے رکھتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan