النجم ۵۳:۴۵
وَأَنَّهُۥ خَلَقَ ٱلزَّوۡجَيۡنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰ
Waannahu khalaqa azzawjayni aththakarawal-ontha
تراجم
اور یہ کہ اسی نے جوڑا یعنی نر ماده پیدا کیا ہے.
اور یہ کہ اسی نے نر اور مادہ کے دو جوڑے پیدا کیے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَنَّهُۥwa-annahuاور بیشک وہی ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- خَلَقَkhalaqaجس نے پیدا کیا
- مادہ
- خلق
- اصل لفظ
- خَلَقَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلزَّوْجَيْنِl-zawjayniجوڑوں کو
- مادہ
- زوج
- اصل لفظ
- زَوْج
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلذَّكَرَl-dhakaraنر
- مادہ
- ذكر
- اصل لفظ
- ذَكَر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَٱلْأُنثَىٰwal-unthāاور مادہ (کی شکل میں)
- مادہ
- انث
- اصل لفظ
- أُنثَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور اسی نے جوڑا یعنی نر مادہ پیدا کیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan