النجم ۵۳:۳۸
أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٞ وِزۡرَ أُخۡرَىٰ
Alla taziru waziratun wizraokhra
تراجم
کہ کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا.
یعنی یہ کہ کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی دوسرے (کے گناہ) کا بوجھ نہیں اٹھاسکتا، [1]
- : چنانچہ آج بھی بائبل کی کتاب حزقیل میں یہ اصول وضاحت کے ساتھ موجود ہے۔ (دیکھئے حزقی ایل :20)۔
لفظ بہ لفظ
- أَلَّاallāکہ نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ مصدری · حرفِ نفی
- تَزِرُtaziruبوجھ اٹھائے گا
- مادہ
- وزر
- اصل لفظ
- يَزِرُ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- وَازِرَةٌwāziratunکوئی بوجھ اٹھانے والا
- مادہ
- وزر
- اصل لفظ
- وازِرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وِزْرَwiz'raبوجھ
- مادہ
- وزر
- اصل لفظ
- وِزْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- أُخْرَىٰukh'rāکسی دوسرے کا
- مادہ
- اخر
- اصل لفظ
- آخَر
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کہ کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan