الذاريات ۵۱:۴۰
فَأَخَذۡنَٰهُ وَجُنُودَهُۥ فَنَبَذۡنَٰهُمۡ فِي ٱلۡيَمِّ وَهُوَ مُلِيمٞ
Faakhathnahu wajunoodahufanabathnahum fee alyammi wahuwa muleem
تراجم
بالﺂخر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو اپنے عذاب میں پکڑ کر دریا میں ڈال دیا وه تھا ہی ملامت کے قابل.[1]
- یعنی اس کے کام ہی ایسے تھے کہ جن پر وہ ملامت کامﺴتﺤﻖ تھا۔
چنانچہ ہم نے اسے اور اس کے لشکر کو پکڑا اور سب کو سمندر میں پھینک دیا، اور وہ تھا ہی ملامت کے لائق۔
لفظ بہ لفظ
- فَأَخَذْنَٰهُfa-akhadhnāhuتو پکڑ لیا ہم نے اس کو
- مادہ
- اخذ
- اصل لفظ
- أَخَذَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- وَجُنُودَهُۥwajunūdahuاور اس کے لشکروں کو
- مادہ
- جند
- اصل لفظ
- جُند
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
- فَنَبَذْنَٰهُمْfanabadhnāhumتو پھینک دیا ہم نے ان کو
- مادہ
- نبذ
- اصل لفظ
- نَبَذَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْيَمِّl-yamiسمندر
- مادہ
- يمم
- اصل لفظ
- يَمّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَهُوَwahuwaاور وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ حال · ضمیرِ شخصی
- مُلِيمٌmulīmunملامت زدہ تھا
- مادہ
- لوم
- اصل لفظ
- مُلِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
بالآخر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو اپنے عذاب میں پکڑ کر دریا میں ڈال دیا وہ تھا ملامت کے قابل (١)۔ ٤٠۔١ یعنی اس کے کام ہی ایسے تھے کہ جن پر وہ ملامت ہی کا مستحق تھا
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan