الذاريات ۵۱:۳۹
فَتَوَلَّىٰ بِرُكۡنِهِۦ وَقَالَ سَٰحِرٌ أَوۡ مَجۡنُونٞ
Fatawalla biruknihi waqala sahirunaw majnoon
تراجم
پس اس نےاپنے بل بوتے پر منھ موڑا[1] اور کہنے لگا یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے.
- جانب اقویٰ کو رکن کہتے ہیں۔ یہاں مراد اس کی اپنی قوت اور لشکر ہے۔
تو فرعون نے اپنی قوت بازو کے بل پر منہ موڑا، اور کہا کہ : یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے۔
لفظ بہ لفظ
- فَتَوَلَّىٰfatawallāتو وہ پھر گیا
- مادہ
- ولي
- اصل لفظ
- تَوَلَّى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- بِرُكْنِهِۦbiruk'nihiاپنی قوت کے ساتھ
- مادہ
- ركن
- اصل لفظ
- رُكْن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- وَقَالَwaqālaاور کہنے لگا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- سَٰحِرٌsāḥirunایک جادوگر ہے
- مادہ
- سحر
- اصل لفظ
- ساحِر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- أَوْawیا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَو
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- مَجْنُونٌmajnūnunمجنون ہے
- مادہ
- جنن
- اصل لفظ
- مَجْنُون
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
پس اس نے اپنے بل بوتے پر منہ موڑا (١) اور کہنے لگا یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے۔ ٣٩۔١ جانب اقویٰ کو رکن کہتے ہیں۔ یہاں مراد اس کی اپنی قوت اور لشکر ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan