الذاريات ⁦۵۱:۳۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲۲ · پارہ ۲۷

مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ لِلۡمُسۡرِفِينَ

Musawwamatan AAinda rabbika lilmusrifeen

تراجم

جو تیرے رب کی طرف سے نشان زده ہیں، ان حد سے گزر جانے والوں کے لیے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi

جن پر حد سے گزرے ہوئے لوگوں کے لیے تمہارے پروردگار کے پاس سے خاص نشان بھی لگا ہوگا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. مُّسَوَّمَةًmusawwamatanنشان لگے ہوئے ہیں
    مادہ
    سوم
    اصل لفظ
    مُسَوَّمَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. عِندَʿindaہاں
    مادہ
    عند
    اصل لفظ
    عِند
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ مکان
  3. رَبِّكَrabbikaتیرے رب کے
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. لِلْمُسْرِفِينَlil'mus'rifīnaحد سے بڑھنے والوں کے لیے
    مادہ
    سرف
    اصل لفظ
    مُسْرِف
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

جو تیرے رب کی طرف سے نشان زدہ ہیں ان حد سے گزر جانے والوں کے لئے۔ (۱) ٣٤۔١مسومۃ (نامزد یا نشان زدہ) ان کی مخصوص علامت تھی جن سے انہیں پہچان لیا جاتا تھا یا وہ عذاب کے لیے مخصوص تھیں، بعض کہتے ہیں کہ جس کنکری سے موت جس کی موت واقع ہوئی تھی اس پر اسی کا نام لکھا ہوا تھا، مسرفین جو شرک و ضلالت میں بہت بڑھے ہوئے تھے اور فسق و فجور میں حد سے تجاوز کرنے والے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan