مادہسوم
مادہ · سوم (۱۵)
تحریری صورتیں
ہر صورت کی گنتی اسی مادے کے الفاظ میں ہے، اور مطلب اس کے پہلے مقام کا ہے۔
يَسُومُونَكُمْ
وہ تکلیف دیتے تھے تھم کو
اصل لفظ يَسُومُ۳ الفاظ
بِسِيمَٰهُمْ
ان کی علامت سے۔ ان کی پیشانی سے
اصل لفظ سِيما۳ الفاظ
ٱلْمُسَوَّمَةِ
جو نشان لگے ہوئے ہیں
اصل لفظ مُسَوَّمَة۱ لفظ
مُسَوِّمِينَ
نشان لگے ہوئے ۔ نشان دار۔ نشان مقرر کرنے والے نشان لگے ہوئے ۔ نشان دار۔ نشان مقرر کرنے والے
اصل لفظ مُسَوِّم۱ لفظ
بِسِيمَىٰهُمْ
ان کے چہرے سے/ ان کی علامت سے
اصل لفظ سِيما۲ الفاظ
يَسُومُهُمْ
چکھائے گا ان کو
اصل لفظ يَسُومُ۱ لفظ
مُّسَوَّمَةً
نشان زدہ
اصل لفظ مُسَوَّمَة۲ الفاظ
تُسِيمُونَ
تم چراتے ہو
اصل لفظ تُسِيمُ۱ لفظ
سِيمَاهُمْ
ان کی علامتیں
اصل لفظ سِيما۱ لفظ