الذاريات ⁦۵۱:۳۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲۲ · پارہ ۲۷

لِنُرۡسِلَ عَلَيۡهِمۡ حِجَارَةٗ مِّن طِينٖ

Linursila AAalayhim hijaratanmin teen

تراجم

تاکہ ہم ان پر مٹی کے کنکر برسائیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. برسائیں کا مطلب ہے، ان کنکریوں سے انہیں رجم کردیں۔ یہ کنکریاں خالص پتھر کی تھیں نہ آسمانی اولے تھے، بلکہ مٹی کی بنی ہوئی تھیں۔

تاکہ ہم ان پر پکی مٹی کے پتھر برسائیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. لِنُرْسِلَlinur'silaتاکہ ہم بھیجیں
    مادہ
    رسل
    اصل لفظ
    أَرْسَلَ
    قسمِ کلمہ
    لامِ تعلیل · فعل
  2. عَلَيْهِمْʿalayhimان پر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. حِجَارَةًḥijāratanپتھر
    مادہ
    حجر
    اصل لفظ
    حِجارَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. مِّنminسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. طِينٍṭīninمٹی
    مادہ
    طين
    اصل لفظ
    طِين
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

تاکہ ہم ان پر مٹی کے کنکر برسائیں۔ (۱) ٣۳۔۱برسائیں کا مطلب ہے، ان کنکریوں سے انہیں رجم کر دیں۔ یہ کنکریاں خالص پتھر کی تھیں نہ آسمانی اولے تھے، بلکہ مٹی کی بنی ہوئی تھیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan