الذاريات ⁦۵۱:۳۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲۲ · پارہ ۲۷

قَالُوٓاْ إِنَّآ أُرۡسِلۡنَآ إِلَىٰ قَوۡمٖ مُّجۡرِمِينَ

Qaloo inna orsilna ilaqawmin mujrimeen

تراجم

انہوں نے جواب دیا کہ ہم گناه گار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اس سےمراد قوم لوط ہے جن کا سب سے بڑا جرم لواطت تھا۔

انہوں نے کہا : ہمیں کچھ مجرم لوگوں کے پاس بھیجا گیا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوٓا۟qālūانہوں نے کہا
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  2. إِنَّآinnāبیشک ہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  3. أُرْسِلْنَآur'sil'nāبھیجے گئے ہم
    مادہ
    رسل
    اصل لفظ
    أَرْسَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. إِلَىٰilāطرف
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. قَوْمٍqawminمجرم
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    قَوْم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. مُّجْرِمِينَmuj'rimīnaقوم کے
    مادہ
    جرم
    اصل لفظ
    مُجْرِم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

انہوں نے جواب دیا کہ ہم گناہگار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں (١) ٣٢۔١ اس سے مراد قوم لوط ہے جن کا سب سے بڑا جرم لواطت تھا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan