الذاريات ۵۱:۲۱
وَفِيٓ أَنفُسِكُمۡۚ أَفَلَا تُبۡصِرُونَ
Wafee anfusikum afala tubsiroon
تراجم
اور خود تمہاری ذات میں بھی، تو کیا تم دیکھتے نہیں ہو.
اور خود تمہارے اپنے وجود میں بھی۔ کیا پھر بھی تمہیں دکھائی نہیں دیتا ؟
لفظ بہ لفظ
- وَفِىٓwafīاور میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ جار
- أَنفُسِكُمْanfusikumتمہارے نفسوں (میں) بھی
- مادہ
- نفس
- اصل لفظ
- نَفْس
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- أَفَلَاafalāکیا بھلا نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · حرفِ زائد · حرفِ نفی
- تُبْصِرُونَtub'ṣirūnaتم دیکھتے
- مادہ
- بصر
- اصل لفظ
- أَبْصَرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اور خود تمہاری ذات میں بھی، تو کیا تم دیکھتے نہیں ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan