الذاريات ۵۱:۲۰
وَفِي ٱلۡأَرۡضِ ءَايَٰتٞ لِّلۡمُوقِنِينَ
Wafee al-ardi ayatunlilmooqineen
تراجم
اور یقین والوں کے لئے تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں.
اور ان کے لیے جو یقین کرنے والے ہوں، زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَفِىwafīاور میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ جار
- ٱلْأَرْضِl-arḍiزمین (میں)
- مادہ
- ارض
- اصل لفظ
- أَرْض
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ءَايَٰتٌāyātunکئی نشانیاں ہیں
- مادہ
- ايي
- اصل لفظ
- آيَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- لِّلْمُوقِنِينَlil'mūqinīnaیقین کرنے والوں کے لیے
- مادہ
- يقن
- اصل لفظ
- مُوقِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور یقین والوں کے لئے تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan