ق ۵۰:۸
تَبۡصِرَةٗ وَذِكۡرَىٰ لِكُلِّ عَبۡدٖ مُّنِيبٖ
Tabsiratan wathikralikulli AAabdin muneeb
تراجم
تاکہ ہر رجوع کرنے والے بندے کے لئے بینائی اور دانائی کا ذریعہ ہو.[1]
- یعنی آسمان وزمین کی تخلیق اور دیگر اشیا کا مشاہدہ اور ان کی معرفت ہر اس شخص کے لئے بصیرت ودانائی اور عبرت ونصیحت کا باعث ہے جو اللہ کی طرف رجوع کرنے والا ہے۔
تاکہ وہ اللہ سے لو لگانے والے ہر بندے کے لیے بصیرت اور نصیحت کا سامان ہو۔
لفظ بہ لفظ
- تَبْصِرَةًtabṣiratanدکھانے کو۔ بصیرت پانے کے لیے
- مادہ
- بصر
- اصل لفظ
- تَبْصِرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَذِكْرَىٰwadhik'rāاور نصیحت کو
- مادہ
- ذكر
- اصل لفظ
- ذِكْرَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- لِكُلِّlikulliواسطے ہر
- مادہ
- كلل
- اصل لفظ
- كُلّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- عَبْدٍʿabdinبندے کے
- مادہ
- عبد
- اصل لفظ
- عَبْد
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مُّنِيبٍmunībinرجوع کرنے والے
- مادہ
- نوب
- اصل لفظ
- مُنِيب
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
تاکہ ہر رجوع کرنے والے بندے کے لئے بینائی اور دانائی کا ذریعہ ہو۔ (۱) ٨۔١ یعنی آسمان و زمین کی تخلیق اور دیگر اشیا کا مشاہدہ اور ان کی معرفت ہر اس شخص کے لئے بصیرت و دانائی اور عبرت و نصیحت کا باعث ہے جو اللہ کی طرف رجوع کرنے والا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan