ق ۵۰:۳
أَءِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابٗاۖ ذَٰلِكَ رَجۡعُۢ بَعِيدٞ
A-itha mitna wakunna turabanthalika rajAAun baAAeed
تراجم
کیا جب ہم مر کر مٹی ہو جائیں گے۔ پھر یہ واپسی دور (از عقل) ہے.[1]
- حالانکہ عقلی طور پر اس میں بھی کوئی استحالہ نہیں ہے۔ آگے اس کی کچھ وضاحت ہے۔
بھلا کیا ہم مر کھپ جائیں اور مٹی ہوجائیں گے، (اس وقت ہمیں پھر زندہ کیا جائے گا ؟) یہ واپسی تو ہماری سمجھ سے دور ہے۔
لفظ بہ لفظ
- أَءِذَاa-idhāکیا جب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · ظرفِ زمان
- مِتْنَاmit'nāہم مرجائیں گے
- مادہ
- موت
- اصل لفظ
- ماتَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- وَكُنَّاwakunnāاور ہم ہوجائیں گے
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- تُرَابًاturābanمٹی
- مادہ
- ترب
- اصل لفظ
- تُراب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ذَٰلِكَdhālikaیہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- رَجْعٌۢrajʿunپلٹنا۔ پھر آنا
- مادہ
- رجع
- اصل لفظ
- رَجْع
- قسمِ کلمہ
- اسم
- بَعِيدٌbaʿīdunدور کا ہے۔ ناممکن ہے
- مادہ
- بعد
- اصل لفظ
- بَعِيد
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کیا جب ہم مر کر مٹی ہوجائیں گے۔ پھر یہ واپسی دور (از عقل) ہے (١) ٣۔١ حالانکہ عقلی طور پر اس میں بھی کوئی استحالہ نہیں ہے۔ آگے اس کی کچھ وضاحت ہے
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan