ق ۵۰:۱۸
مَّا يَلۡفِظُ مِن قَوۡلٍ إِلَّا لَدَيۡهِ رَقِيبٌ عَتِيدٞ
Ma yalfithu min qawlinilla ladayhi raqeebun AAateed
تراجم
(انسان) منھ سے کوئی لفﻆ نکال نہیں پاتا مگر کہ اس کے پاس نگہبان تیار ہے.[1]
- رَقِيبٌ، محافظ، نگران اور انسان کے قول اور عمل کا انتظار کرنے والا۔ عَتِيدٌ حاضر اور تیار۔
انسان کوئی لفظ زبان سے نکال نہیں پاتا، مگر اس پر ایک نگران مقرر ہوتا ہے، ہر وقت (لکھنے کے لیے) تیار۔
لفظ بہ لفظ
- مَّاmāنہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- يَلْفِظُyalfiẓuبولتا
- مادہ
- لفظ
- اصل لفظ
- يَلْفِظُ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- مِنminکوئی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- قَوْلٍqawlinبات
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قَوْل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- إِلَّاillāمگر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ حصر
- لَدَيْهِladayhiاس کے پاس ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَدَى
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان · ضمیرِ شخصی
- رَقِيبٌraqībunایک محافظ۔ نگران
- مادہ
- رقب
- اصل لفظ
- رَقِيب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- عَتِيدٌʿatīdunتیار۔حاضر۔ چوکنا
- مادہ
- عتد
- اصل لفظ
- عَتِيد
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
(انسان) منہ سے کوئی لفظ نکال نہیں پاتا مگر اس کے پاس نگہبان تیار ہے (١)۔ ١٨۔١ رَقِیْب محافظ، نگران اور انسان کے قول اور عمل کا انتظار کرنے والا عَتِیْد حاضر اور تیار۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan