ق ⁦۵۰:۱۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۱۹ · پارہ ۲۶

إِذۡ يَتَلَقَّى ٱلۡمُتَلَقِّيَانِ عَنِ ٱلۡيَمِينِ وَعَنِ ٱلشِّمَالِ قَعِيدٞ

Ith yatalaqqa almutalaqqiyaniAAani alyameeni waAAani ashshimali qaAAeed

تراجم

جس وقت دو لینے والے جا لیتے ہیں ایک دائیں طرف اور ایک بائیں طرف بیٹھا ہوا.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اس وقت بھی جب (اعمال کو) لکھنے والے دو فرشتے لکھ رہے ہوتے ہیں۔ [1] ایک دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب بیٹھا ہوتا ہے۔

Mufti Taqi Usmani
  1. : یعنی اللہ تعالیٰ نے انسان کے تمام اچھے برے کاموں کو ریکارڈ کرنے کے لئے دو فرشتے مقرر فرمارکھے ہیں جوہر وقت اسکے دائیں اور بائیں موجود ہوتے ہیں، لیکن یہ انتظام صرف اس لئے کیا گیا ہے تاکہ انسان کے اعمال نامے کو قیامت کے دن خود اس کے سامنے حجت کے طور پر پیش کیا جاسکے، ورنہ اللہ تعالیٰ کو انسان کے اعمال جاننے کے لئے کسی اور کی مدد کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ وہ ہر انسان کے دل میں پیدا ہونے والے خیالات تک سے خوب واقف ہے، اور انسان کی شہہ رگ سے بھی زیادہ اس سے قریب ہیں۔ الترجمۃ مبنیۃ علی ان ”اذ“ ظرف لہ ”اقرب“ کما فی روح المعانی

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِذْidhجب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذ
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان
  2. يَتَلَقَّىyatalaqqāجا لیتے ہیں
    مادہ
    لقي
    اصل لفظ
    تَلَقَّى
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. ٱلْمُتَلَقِّيَانِl-mutalaqiyāniدو لینے والے
    مادہ
    لقي
    اصل لفظ
    مُتَلَقِّيان
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. عَنِʿaniسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. ٱلْيَمِينِl-yamīniدائیں طرف سے
    مادہ
    يمن
    اصل لفظ
    يَمِين
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  6. وَعَنِwaʿaniاور سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار
  7. ٱلشِّمَالِl-shimāliبائیں جانب (سے)
    مادہ
    شمل
    اصل لفظ
    شِمال
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  8. قَعِيدٌqaʿīdunبیٹھے ہوئے
    مادہ
    قعد
    اصل لفظ
    قَعِيد
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جس وقت دو لینے والے جا لیتے ہیں ایک دائیں طرف اور ایک بائیں طرف بیٹھا ہوا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan