المائدة ۵:۳۱
فَبَعَثَ ٱللَّهُ غُرَابٗا يَبۡحَثُ فِي ٱلۡأَرۡضِ لِيُرِيَهُۥ كَيۡفَ يُوَٰرِي سَوۡءَةَ أَخِيهِۚ قَالَ يَٰوَيۡلَتَىٰٓ أَعَجَزۡتُ أَنۡ أَكُونَ مِثۡلَ هَٰذَا ٱلۡغُرَابِ فَأُوَٰرِيَ سَوۡءَةَ أَخِيۖ فَأَصۡبَحَ مِنَ ٱلنَّٰدِمِينَ
FabaAAatha Allahu ghuraban yabhathufee al-ardi liyuriyahu kayfa yuwaree saw-ataakheehi qala ya waylata aAAajaztu an akoonamithla hatha alghurabi faowariya saw-ataakhee faasbaha mina annadimeen
تراجم
پھر اللہ تعالیٰ نے ایک کوے کو بھیجا جو زمین کھود رہا تھا تاکہ اسے دکھائے کہ وه کس طرح اپنے بھائی کی نعش کو چھپا دے، وه کہنے لگا، ہائے افسوس! کیا میں ایسا کرنے سے بھی گیا گزرا ہوگیا کہ اس کوے کی طرح اپنے بھائی کی ﻻش کو دفنا دیتا؟ پھر تو (بڑا ہی) پشیمان اور شرمنده ہوگیا۔
پھر اللہ نے ایک کوا بھیجا جو زمین کھودنے لگا تاکہ اسے دکھائے کہ وہ اپنے بھائی کی لاش کیسے چھپائے [1] (یہ دیکھ کر) وہ بولا۔ ہائے افسوس ! کیا میں اس کوے جیسا بھی نہ ہوسکا کہ اپنے بھائی کی لاش چھپا دیتا۔ اس طرح بعد میں وہ بڑا شرمندہ ہوا۔
- : یہ چونکہ کسی کے مرنے کا پہلا واقعہ تھا جو قابیل نے دیکھا اس لئے اسے مردوں کو دفن کرنے کا طریقہ معلوم نہیں تھا، اللہ تعالیٰ نے ایک کوا بھیجا جو زمین کھود کر کسی مردہ کو دفن کررہا تھا، اسے دیکھ کر قابیل کو نہ صرف دفن کرنے کا طریقہ معلوم ہوا ؛ بلکہ پشیمانی بھی ہوئی۔
لفظ بہ لفظ
- فَبَعَثَfabaʿathaپھر بھیجا
- مادہ
- بعث
- اصل لفظ
- بَعَثَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱللَّهُl-lahuاللہ نے
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- غُرَابًاghurābanایک کوا
- مادہ
- غرب
- اصل لفظ
- غُراب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- يَبْحَثُyabḥathuجو کردیتا تھا۔ کھودتا تھا
- مادہ
- بحث
- اصل لفظ
- يَبْحَثُ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْأَرْضِl-arḍiزمین میں
- مادہ
- ارض
- اصل لفظ
- أَرْض
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- لِيُرِيَهُۥliyuriyahuتاکہ وہ دکھائے
- مادہ
- راي
- اصل لفظ
- أَرَيْ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تعلیل · فعل · ضمیرِ شخصی
- كَيْفَkayfaاسے کس طرح
- مادہ
- كيف
- اصل لفظ
- كَيْف
- قسمِ کلمہ
- اسم
- يُوَٰرِىyuwārīوہ چھپائے
- مادہ
- وري
- اصل لفظ
- وُۥرِيَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- سَوْءَةَsawataلاش
- مادہ
- سوا
- اصل لفظ
- سَوْءَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- أَخِيهِakhīhiاپنے بھائی کی
- مادہ
- اخو
- اصل لفظ
- أَخ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- قَالَqālaکہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- يَٰوَيْلَتَىٰٓyāwaylatāہائے افسوس مجھ پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- وَيْل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ندا · اسم · ضمیرِ شخصی
- أَعَجَزْتُaʿajaztuکیا میں عاجز ہوا۔ ہوگیا
- مادہ
- عجز
- اصل لفظ
- عَجَزْ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · فعل · ضمیرِ شخصی
- أَنْanیہ کہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ مصدری
- أَكُونَakūnaمیں ہوجاؤں
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- مِثْلَmith'laمانند
- مادہ
- مثل
- اصل لفظ
- مِثْل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- هَٰذَاhādhāاس
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- تنبیہ · اسمِ اشارہ
- ٱلْغُرَابِl-ghurābiکوے کے
- مادہ
- غرب
- اصل لفظ
- غُراب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- فَأُوَٰرِىَfa-uwāriyaکہ میں چھپاؤں
- مادہ
- وري
- اصل لفظ
- وُۥرِيَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ سببیت · فعل
- سَوْءَةَsawataلاش
- مادہ
- سوا
- اصل لفظ
- سَوْءَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- أَخِىakhīاپنے بھائی کی
- مادہ
- اخو
- اصل لفظ
- أَخ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- فَأَصْبَحَfa-aṣbaḥaتو وہ ہوگیا
- مادہ
- صبح
- اصل لفظ
- أَصْبَحَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ سببیت · فعل
- مِنَminaسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلنَّٰدِمِينَl-nādimīnaنادم ہونے والوں میں
- مادہ
- ندم
- اصل لفظ
- نادِم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
پھر اللہ تعالٰی نے ایک کوے کو بھیجا جو زمین کھود رہا تھا تاکہ اسے دکھائے کہ وہ کس طرح اپنے بھائی کی لاش کو چھپا دے، وہ کہنے لگا ہائے افسوس کہ میں ایسا کرنے سے بھی گیا گزرا ہو گیا ہوں کہ اس کوے کی طرح اپنے بھائی کی لاش کو دفنا دیتا پھر تو (بڑا ہی) پشیمان اور شرمندہ ہو گیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan