الفتح ۴۸:۹
لِّتُؤۡمِنُواْ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ وَتُعَزِّرُوهُ وَتُوَقِّرُوهُۚ وَتُسَبِّحُوهُ بُكۡرَةٗ وَأَصِيلًا
Litu/minoo billahi warasoolihiwatuAAazziroohu watuwaqqiroohu watusabbihoohu bukratan waaseela
تراجم
تاکہ (اے مسلمانو)، تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان ﻻؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کا ادب کرو اور اللہ کی پاکی بیان کرو صبح وشام.
تاکہ (اے لوگو) تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ، اور اس کی مدد کرو، اور اس کی تعظیم کرو، اور صبح و شام اللہ کی تسبیح کر رہے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- لِّتُؤْمِنُوا۟litu'minūتاکہ تم ایمان لاؤ
- مادہ
- امن
- اصل لفظ
- آمَنَ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تعلیل · فعل · ضمیرِ شخصی
- بِٱللَّهِbil-lahiاللہ پر
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ علم
- وَرَسُولِهِۦwarasūlihiاور اس کے رسول پر
- مادہ
- رسل
- اصل لفظ
- رَسُول
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
- وَتُعَزِّرُوهُwatuʿazzirūhuاور تم قوت دو اس کو
- مادہ
- عزر
- اصل لفظ
- عَزَّرُ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- وَتُوَقِّرُوهُwatuwaqqirūhuاور تم تعظیم کرو اس کی
- مادہ
- وقر
- اصل لفظ
- تُوَقِّرُ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- وَتُسَبِّحُوهُwatusabbiḥūhuاور تم تسبیح بیان کرو اس کی
- مادہ
- سبح
- اصل لفظ
- سَبَّحَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- بُكْرَةًbuk'ratanصبح
- مادہ
- بكر
- اصل لفظ
- بُكْرَة
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان
- وَأَصِيلًاwa-aṣīlanاور شام
- مادہ
- اصل
- اصل لفظ
- أَصِيل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ظرفِ زمان
تفسیر
تاکہ (اے مسلمانو)، تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کا ادب کرو اور اللہ کی پاکی بیان کرو صبح و شام۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan