الفتح ⁦۴۸:۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۱۱ · پارہ ۲۶

إِنَّآ أَرۡسَلۡنَٰكَ شَٰهِدٗا وَمُبَشِّرٗا وَنَذِيرٗا

Inna arsalnaka shahidanwamubashshiran wanatheera

تراجم

یقیناً ہم نے تجھے گواہی دینے واﻻ اور خوشخبری سنانے واﻻ اور ڈرانے واﻻ بنا کر بھیجا ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

(اے پیغمبر) ہم نے تمہیں گواہی دینے والا، خوشخبری دینے والا اور خبردار کرنے والا بنا کر بھیجا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّآinnāبیشک ہم نے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. أَرْسَلْنَٰكَarsalnākaبھیجا ہم نے آپ کو
    مادہ
    رسل
    اصل لفظ
    أَرْسَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  3. شَٰهِدًاshāhidanشہادت دینے والا
    مادہ
    شهد
    اصل لفظ
    شاهِد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. وَمُبَشِّرًاwamubashiranاور خوشخبری دینے والا
    مادہ
    بشر
    اصل لفظ
    مُبَشِّر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  5. وَنَذِيرًاwanadhīranاور ڈرانے والا
    مادہ
    نذر
    اصل لفظ
    نَذِير
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم

تفسیر

یقیناً ہم نے تجھے گواہی دینے والا اور خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan