محمد ⁦۴۷:۲۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۰۹ · پارہ ۲۶

أُوْلَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ لَعَنَهُمُ ٱللَّهُ فَأَصَمَّهُمۡ وَأَعۡمَىٰٓ أَبۡصَٰرَهُمۡ

Ola-ika allatheena laAAanahumuAllahu faasammahum waaAAma absarahum

تراجم

یہ وہی لوگ ہیں جن پر اللہ کی پھٹکار ہے اور جن کی سماعت اور آنکھوں کی روشنی چھین لی ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی ایسےلوگوں کے کانوں کو اللہ نے (حق کے سننے سے) بہرہ اور آنکھوں کو (حق دیکھنے سے) اندھا کر دیا ہے۔ یہ نتیجہ ہے ان کے مذکورہ اعمال سیئہ کا۔

یہ وہ لوگ ہیں جن کو اللہ نے اپنی رحمت سے دور کردیا ہے، چنانچہ انہیں بہرا بنادیا ہے اور ان کی آنکھیں اندھی کردی ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أُو۟لَٰٓئِكَulāikaیہی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    اسمِ اشارہ · خطاب
  2. ٱلَّذِينَalladhīnaوہ لوگ ہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  3. لَعَنَهُمُlaʿanahumuلعنت کی ان پر
    مادہ
    لعن
    اصل لفظ
    لَعَنَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. ٱللَّهُl-lahuاللہ نے
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  5. فَأَصَمَّهُمْfa-aṣammahumپھر بہرا کردیا ان کو
    مادہ
    صمم
    اصل لفظ
    أَصَمَّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  6. وَأَعْمَىٰٓwa-aʿmāاور اندھا کردیا ان کی
    مادہ
    عمي
    اصل لفظ
    عَمِيَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  7. أَبْصَٰرَهُمْabṣārahumآنکھوں کو
    مادہ
    بصر
    اصل لفظ
    بَصَر
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی

تفسیر

یہ وہی لوگ ہیں جن پر اللہ کی پھٹکار ہے اور جن کی سماعت اور آنکھوں کی روشنی چھین لی ہے (١)۔ ٢٣۔١ یعنی ایسے لوگوں کے کانوں کو اللہ نے (حق کے سننے سے) بہرہ اور آنکھوں کو (حق کے دیکھنے سے) اندھا کر دیا ہے۔ یہ نتیجہ ہے انکے مذکورہ اعمال کا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan