الجاثية ⁦۴۵:۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۹۹ · پارہ ۲۵

وَفِي خَلۡقِكُمۡ وَمَا يَبُثُّ مِن دَآبَّةٍ ءَايَٰتٞ لِّقَوۡمٖ يُوقِنُونَ

Wafee khalqikum wama yabuththu min dabbatinayatun liqawmin yooqinoon

تراجم

اور خود تمہاری پیدائش میں اور ان جانوروں کی پیدائش میں جنہیں وه پھیلاتا ہے یقین رکھنے والی قوم کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور خود تمہاری پیدائش میں، اور ان جانوروں میں جو اس نے (زمین میں) پھیلا رکھے ہیں، ان لوگوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں جو یقین کریں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَفِىwafīاور میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار
  2. خَلْقِكُمْkhalqikumتمہاری پیدائش
    مادہ
    خلق
    اصل لفظ
    خَلْق
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. وَمَاwamāاور جو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ موصول
  4. يَبُثُّyabuthuپھیلا رہا ہے
    مادہ
    بثث
    اصل لفظ
    بَثَّ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  5. مِنminمیں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  6. دَآبَّةٍdābbatinجانوروں
    مادہ
    دبب
    اصل لفظ
    دابَّة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  7. ءَايَٰتٌāyātunنشانیاں ہیں
    مادہ
    ايي
    اصل لفظ
    آيَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  8. لِّقَوْمٍliqawminان لوگوں کے لیے
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    قَوْم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  9. يُوقِنُونَyūqinūnaجو یقین رکھتے ہوں
    مادہ
    يقن
    اصل لفظ
    يُوقِنُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اور خود تمہاری پیدائش میں اور ان جانوروں کی پیدائش میں جنہیں وہ پھیلاتا ہے یقین رکھنے والی قوم کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan