الزخرف ⁦۴۳:۴۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۹۲ · پارہ ۲۵

فَٱسۡتَمۡسِكۡ بِٱلَّذِيٓ أُوحِيَ إِلَيۡكَۖ إِنَّكَ عَلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ

Fastamsik billatheeoohiya ilayka innaka AAala siratinmustaqeem

تراجم

پس جو وحی آپ کی طرف کی گئی ہے اسے مضبوط تھامے رہیں[1] بیشک آپ راه راست پر ہیں.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی قرآن کریم کو، چاہے کوئی بھی اسے جھٹلاتا رہے۔
  2. یہ فَاسْتَمْسِكْ کی علت ہے۔

لہذا تم پر جو وحی نازل کی گئی ہے، اسے مضبوطی سے تھامے رکھو۔ یقینا تم سیدھے راستے پر ہو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَٱسْتَمْسِكْfa-is'tamsikپس مضبوط تھام لو
    مادہ
    مسك
    اصل لفظ
    اسْتَمْسَكَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  2. بِٱلَّذِىٓbi-alladhīاس چیز کو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ موصول
  3. أُوحِىَūḥiyaجو وحی کی جاتی ہے
    مادہ
    وحي
    اصل لفظ
    أَوْحَى
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. إِلَيْكَilaykaآپ کی طرف
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  5. إِنَّكَinnakaبیشک آپ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  6. عَلَىٰʿalāپر ہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  7. صِرَٰطٍṣirāṭinراستے
    مادہ
    صرط
    اصل لفظ
    صِراط
    قسمِ کلمہ
    اسم
  8. مُّسْتَقِيمٍmus'taqīminسیدھے
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    مُسْتَقِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

پس جو وحی آپ کی طرف کی گئی ہے اسے مضبوط تھامے رہیں (١) بیشک آپ راہ راست پر ہیں۔ ٤٣۔١ یعنی قرآن کریم کو، چاہے کوئی بھی اسے جھٹلاتا رہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan