غافر ۴۰:۷۱
إِذِ ٱلۡأَغۡلَٰلُ فِيٓ أَعۡنَٰقِهِمۡ وَٱلسَّلَٰسِلُ يُسۡحَبُونَ
Ithi al-aghlalu fee aAAnaqihimwassalasilu yushaboon
تراجم
جب کہ ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور زنجیریں ہوں گی گھسیٹے جائیں گے.[1]
- یہ وہ نقشہ ہے جو جہنم میں ان مکذبین کا ہوگا۔
جب ان کے گلوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی، انہیں گھسیٹا جائے گا،
لفظ بہ لفظ
- إِذِidhiجب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذ
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان
- ٱلْأَغْلَٰلُl-aghlāluطوق ہوں گے
- مادہ
- غلل
- اصل لفظ
- غِلّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- فِىٓfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- أَعْنَٰقِهِمْaʿnāqihimان کی گردنوں (میں)
- مادہ
- عنق
- اصل لفظ
- عُنُق
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- وَٱلسَّلَٰسِلُwal-salāsiluاور زنجیریں
- مادہ
- سلسل
- اصل لفظ
- سِلْسِلَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- يُسْحَبُونَyus'ḥabūnaوہ گھسیٹے جائیں گے
- مادہ
- سحب
- اصل لفظ
- يُسْحَبُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
جب ان کی گردنوں میں طوق ہونگے اور زنجریں ہوں گی گھسیٹے جائیں گے (١) ٧١۔١ یہ وہ نقشہ ہے جو جہنم میں ان مکذبین کا ہوگا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan