غافر ⁦۴۰:۷۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۷۵ · پارہ ۲۴

فِي ٱلۡحَمِيمِ ثُمَّ فِي ٱلنَّارِ يُسۡجَرُونَ

Fee alhameemi thumma fee annariyusjaroon

تراجم

کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. مجاہد اور مقاتل کا قول ہے کہ ان کے ذریعے سے جہنم کی آگ بھڑکائی جائے گی،یعنی یہ لوگ اس کا ایندھن بنے ہوں گے۔

گرم پانی میں، پھر آگ میں جھونک دیا جائے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  2. ٱلْحَمِيمِl-ḥamīmiکھولتے پانی (میں)
    مادہ
    حمم
    اصل لفظ
    حَمِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. ثُمَّthummaپھر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  4. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. ٱلنَّارِl-nāriآگ (میں)
    مادہ
    نور
    اصل لفظ
    نار
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  6. يُسْجَرُونَyus'jarūnaوہ جھونکے جائیں گے
    مادہ
    سجر
    اصل لفظ
    يُسْجَرُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے۔ ۷۲۔۱ مجاہد اور مقاتل کا قول ہے کہ ان کے ذریعے سے جہنم کی آگ بھڑکائی جائے گی یعنی یہ لوگ اس کا ایندھن بنے ہوں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan