النساء ۴:۶۷
وَإِذٗا لَّأٓتَيۡنَٰهُم مِّن لَّدُنَّآ أَجۡرًا عَظِيمٗا
Wa-ithan laataynahummin ladunna ajran AAatheema
تراجم
اور تب تو انہیں ہم اپنے پاس سے بڑا ﺛواب دیں۔
اور اس صورت میں ہم انہیں خود اپنے پاس سے یقینا اجر عظیم عطا کرتے۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِذًاwa-idhanاور تب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذًا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ جواب
- لَّءَاتَيْنَٰهُمlaātaynāhumالبتہ ہم دیتے ان کو
- مادہ
- اتي
- اصل لفظ
- آتَى
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- مِّنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- لَّدُنَّآladunnāاپنے پاس
- مادہ
- لدن
- اصل لفظ
- لَدُن
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- أَجْرًاajranاجر
- مادہ
- اجر
- اصل لفظ
- أَجْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- عَظِيمًاʿaẓīmanعظیم
- مادہ
- عظم
- اصل لفظ
- عَظِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور تب تو انہیں ہم اپنے پاس سے بڑا ثواب دیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan