وَلَهَدَيۡنَٰهُمۡ صِرَٰطٗا مُّسۡتَقِيمٗا
Walahadaynahum siratanmustaqeema
تراجم
اور یقیناً انہیں راه راست دکھا دیں۔
Urdu - Muhammad Junagarhiاور انہیں ضرور بالضرور سیدھے راستے تک پہنچا دیتے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَلَهَدَيْنَٰهُمْwalahadaynāhumاور البتہ ہم ہدایت دیتے ہیں ان کو
- اصل لفظ
- هَدَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · لامِ تاکید · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- صِرَٰطًاṣirāṭanراستے کی
- اصل لفظ
- صِراط
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مُّسْتَقِيمًاmus'taqīmanسیدھے
- اصل لفظ
- مُسْتَقِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور یقیناً انہیں راہ راست دکھا دیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan