النساء ⁦۴:۱۶۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۱۰۳ · پارہ ۶

وَأَخۡذِهِمُ ٱلرِّبَوٰاْ وَقَدۡ نُهُواْ عَنۡهُ وَأَكۡلِهِمۡ أَمۡوَٰلَ ٱلنَّاسِ بِٱلۡبَٰطِلِۚ وَأَعۡتَدۡنَا لِلۡكَٰفِرِينَ مِنۡهُمۡ عَذَابًا أَلِيمٗا

Waakhthihimu arribawaqad nuhoo AAanhu waaklihim amwala annasibilbatili waaAAtadna lilkafireenaminhum AAathaban aleema

تراجم

اور سود جس سے منع کئے گئے تھے اسے لینے کے باعﺚ اور لوگوں کا مال ناحق مار کھانے کے باعﺚ اور ان میں جو کفار ہیں ہم نے ان کے لئے المناک عذاب مہیا کر رکھا ہے۔

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور سود لیا کرتے تھے، حالانکہ انہیں اس سے منع کیا گیا تھا اور لوگوں کے مال ناحق طریقے سے کھاتے تھے۔ اور ان میں سے جو لوگ کافر ہیں، ان کے لیے ہم نے ایک دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَخْذِهِمُwa-akhdhihimuاور بوجہ ان کے لینے کے
    مادہ
    اخذ
    اصل لفظ
    أَخْذ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  2. ٱلرِّبَوٰا۟l-ribaسود کو
    مادہ
    ربو
    اصل لفظ
    رِبا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. وَقَدْwaqadحالانکہ تحقیق
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    قَد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ تحقیق
  4. نُهُوا۟nuhūوہ روکے گئے تھے
    مادہ
    نهي
    اصل لفظ
    نَهَى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  5. عَنْهُʿanhuاس سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  6. وَأَكْلِهِمْwa-aklihimاور بوجہ ان کے کھانے کے
    مادہ
    اكل
    اصل لفظ
    أَكْل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  7. أَمْوَٰلَamwālaمال
    مادہ
    مول
    اصل لفظ
    مال
    قسمِ کلمہ
    اسم
  8. ٱلنَّاسِl-nāsiلوگوں کے
    مادہ
    انس
    اصل لفظ
    ناس
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  9. بِٱلْبَٰطِلِbil-bāṭiliباطل طریقے سے
    مادہ
    بطل
    اصل لفظ
    باطِل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
  10. وَأَعْتَدْنَاwa-aʿtadnāاور تیار کیا ہم نے
    مادہ
    عتد
    اصل لفظ
    أَعْتَدَتْ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  11. لِلْكَٰفِرِينَlil'kāfirīnaکافروں کے لیے
    مادہ
    كفر
    اصل لفظ
    كافِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
  12. مِنْهُمْmin'humان میں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  13. عَذَابًاʿadhābanعذاب
    مادہ
    عذب
    اصل لفظ
    عَذاب
    قسمِ کلمہ
    اسم
  14. أَلِيمًاalīmanدردناک
    مادہ
    الم
    اصل لفظ
    أَلِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور سود جس سے منع کئے گئے تھے اسے لینے کے باعث اور لوگوں کا مال ناحق مار کھانے کے باعث اور ان میں جو کفار ہیں ہم ان کے لئے المناک عذاب مہیا کر رکھا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan