الزمر ۳۹:۷۴
وَقَالُواْ ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ ٱلَّذِي صَدَقَنَا وَعۡدَهُۥ وَأَوۡرَثَنَا ٱلۡأَرۡضَ نَتَبَوَّأُ مِنَ ٱلۡجَنَّةِ حَيۡثُ نَشَآءُۖ فَنِعۡمَ أَجۡرُ ٱلۡعَٰمِلِينَ
Waqaloo alhamdu lillahiallathee sadaqana waAAdahu waawrathanaal-arda natabawwao mina aljannati haythu nashaofaniAAma ajru alAAamileen
تراجم
یہ کہیں گے کہ اللہ کاشکر ہے کہ جس نے ہم سے اپنا وعده پورا کیا اور ہمیں اس زمین کا وارث بنا دیا کہ جنت میں جہاں چاہیں مقام کریں پس عمل کرنے والوں کا کیا ہی اچھا بدلہ ہے.
اور وہ (جنتی) کہیں گے کہ تمام تر شکر اللہ کا ہے جس نے ہم سے اپنے وعدے کو سچا کر دکھایا اور ہمیں اس سرزمین کا ایسا وارث بنادیا کہ ہم جنت میں جہاں چاہیں اپنا ٹھکانا بنالیں۔ ثابت ہوا کہ بہترین انعام (نیک) عمل کرنے والوں کا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَقَالُوا۟waqālūاور وہ کہیں گے
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلْحَمْدُl-ḥamduسب تعریف
- مادہ
- حمد
- اصل لفظ
- حَمْد
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- لِلَّهِlillahiاللہ کے لیے ہے
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ علم
- ٱلَّذِىalladhīجس نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- صَدَقَنَاṣadaqanāسچ کیا ہم سے
- مادہ
- صدق
- اصل لفظ
- صَدَقَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- وَعْدَهُۥwaʿdahuوعدہ اپنا
- مادہ
- وعد
- اصل لفظ
- وَعْد
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- وَأَوْرَثَنَاwa-awrathanāاور وارث بنادیا ہم کو
- مادہ
- ورث
- اصل لفظ
- أَوْرَثَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلْأَرْضَl-arḍaزمین کا
- مادہ
- ارض
- اصل لفظ
- أَرْض
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- نَتَبَوَّأُnatabawwa-uہم جگہ بنا سکتے ہیں
- مادہ
- بوا
- اصل لفظ
- يَتَبَوَّأُ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- مِنَminaسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْجَنَّةِl-janatiجنت میں (سے)
- مادہ
- جنن
- اصل لفظ
- جَنَّة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسمِ علم
- حَيْثُḥaythuجہاں
- مادہ
- حيث
- اصل لفظ
- حَيْث
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان
- نَشَآءُnashāuہم چاہیں
- مادہ
- شيا
- اصل لفظ
- شاءَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- فَنِعْمَfaniʿ'maتو کتنا اچھا ہے
- مادہ
- نعم
- اصل لفظ
- نِعْمَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- أَجْرُajruاجر
- مادہ
- اجر
- اصل لفظ
- أَجْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْعَٰمِلِينَl-ʿāmilīnaعمل کرنے والوں کا
- مادہ
- عمل
- اصل لفظ
- عامِل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
یہ کہیں گے اللہ کا شکر ہے جس نے ہم سے اپنا وعدہ پورا کیا اور ہمیں اس زمین کا وارث بنا دیا کہ جنت میں جہاں چاہیں مقام کریں پس عمل کرنے والوں کا کیا ہی اچھا بدلہ ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan