الزمر ⁦۳۹:۲۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۶۱ · پارہ ۲۳

قُرۡءَانًا عَرَبِيًّا غَيۡرَ ذِي عِوَجٖ لَّعَلَّهُمۡ يَتَّقُونَ

Qur-anan AAarabiyyan ghayra theeAAiwajin laAAallahum yattaqoon

تراجم

قرآن ہے عربی میں جس میں کوئی کجی نہیں، ہو سکتا ہے کہ وه پرہیزگاری اختیار کر لیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی قرآن واضح عربی زبان میں ہے، جس میں کوئی کجی، انحراف اور التباس نہیں ہے تاکہ لوگ اس میں بیان کردہ وعیدوں سے ڈریں اور اس میں بیان کیے گئے وعدوں کا مصداق بننے کے لئے عمل کریں۔

یہ عربی قرآن جس میں کوئی ٹیڑھ نہیں، تاکہ لوگ تقوی اختیار کریں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قُرْءَانًاqur'ānanقرآن ہے
    مادہ
    قرا
    اصل لفظ
    قُرْءان
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  2. عَرَبِيًّاʿarabiyyanجو عربی زبان میں ہے
    مادہ
    عرب
    اصل لفظ
    عَرَبِيّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. غَيْرَghayraنہیں ہے
    مادہ
    غير
    اصل لفظ
    غَيْر
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. ذِىdhīوالا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذُو
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. عِوَجٍʿiwajinٹیڑھ (والا)
    مادہ
    عوج
    اصل لفظ
    عِوَج
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. لَّعَلَّهُمْlaʿallahumشاید کہ وہ،
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَعَلّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  7. يَتَّقُونَyattaqūnaوہ بچیں
    مادہ
    وقي
    اصل لفظ
    اتَّقَى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

قرآن ہے عربی میں جس میں کوئی کجی نہیں، ہو سکتا ہے کہ پرہیزگاری اختیار کرلیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan