ص ۳۸:۸۵
لَأَمۡلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنكَ وَمِمَّن تَبِعَكَ مِنۡهُمۡ أَجۡمَعِينَ
Laamlaanna jahannama minka wamimmantabiAAaka minhum ajmaAAeen
تراجم
کہ تجھ سے اور تیرے تمام ماننے والوں سے میں (بھی) جہنم کو بھر دوں گا.
کہ میں تجھ سے اور ان سب سے جو ان میں سے تیرے پیچھے چلیں گے، جہنم کو بھر کر رہوں گا۔
لفظ بہ لفظ
- لَأَمْلَأَنَّla-amla-annaالبتہ میں ضرور بھر دوں گا
- مادہ
- ملا
- اصل لفظ
- مُلِئَتْ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · فعل · لامِ تاکید
- جَهَنَّمَjahannamaجہنم کو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- جَهَنَّم
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- مِنكَminkaتجھ سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- وَمِمَّنwamimmanاور ان سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ جار · اسمِ موصول
- تَبِعَكَtabiʿakaجو پیروی کریں گے تیری
- مادہ
- تبع
- اصل لفظ
- تَبِعَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مِنْهُمْmin'humان میں سے/
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- أَجْمَعِينَajmaʿīnaسب کے سب سے
- مادہ
- جمع
- اصل لفظ
- أَجْمَع
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کہ تجھ سے اور تیرے تمام ماننے والوں میں (بھی) جہنم کو بھر دونگا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan