قَالَ فَٱلۡحَقُّ وَٱلۡحَقَّ أَقُولُ
Qala falhaqqu walhaqqaaqool
تراجم
فرمایا سچ تو یہ ہے، اور میں سچ ہی کہا کرتا ہوں.
Urdu - Muhammad Junagarhiاللہ نے فرمایا : تو پھر سچی بات یہ ہے اور میں سچی بات ہی کہا کرتا ہوں۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- قَالَqālaفرمایا
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- فَٱلْحَقُّfal-ḥaquپس حق ہے
- اصل لفظ
- حَقّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ تعریف · اسم
- وَٱلْحَقَّwal-ḥaqaاور حق کو ہی
- اصل لفظ
- حَقّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- أَقُولُaqūluمیں کہتا ہوں
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
فرمایا سچ تو یہ ہے، اور میں سچ ہی کہا کرتا ہوں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan