ص ۳۸:۸۲
قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُغۡوِيَنَّهُمۡ أَجۡمَعِينَ
Qala fabiAAizzatika laoghwiyannahumajmaAAeen
تراجم
کہنے لگا پھر تو تیری عزت کی قسم! میں ان سب کو یقیناً بہکا دوں گا.
کہنے لگا : بس تو میں تیری عزت کی قسم کھاتا ہوں کہ میں ان سب کو بہکاؤں گا۔
لفظ بہ لفظ
- قَالَqālaبولا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- فَبِعِزَّتِكَfabiʿizzatikaپس قسم ہے تیری عزت کی
- مادہ
- عزز
- اصل لفظ
- عِزَّة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- لَأُغْوِيَنَّهُمْla-ugh'wiyannahumالبتہ میں ضرور گمراہ کر دوں گا ان کو
- مادہ
- غوي
- اصل لفظ
- أَغْوَيْ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · فعل · لامِ تاکید · ضمیرِ شخصی
- أَجْمَعِينَajmaʿīnaسب کے سب کو
- مادہ
- جمع
- اصل لفظ
- أَجْمَع
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کہنے لگا پھر تو تیری عزت کی قسم! میں ان سب کو یقیناً بہکا دونگا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan