ص ⁦۳۸:۶۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۷ · پارہ ۲۳

قُلۡ هُوَ نَبَؤٌاْ عَظِيمٌ

Qul huwa nabaon AAatheem

تراجم

آپ کہہ دیجئے کہ یہ بہت بڑی خبر ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی میں تمہیں جس عذاب اخروی سے ڈرا رہا اور توحید کی دعوت دے رہا ہوں یہ بڑی خبر ہے، جس سے اعراض وغفلت نہ برتو، بلکہ اس پر توجہ دینے اور سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔

کہہ دو کہ : یہ ایک عظیم حقیقت کا اظہار ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْqulکہہ دیجئے
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. هُوَhuwaوہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. نَبَؤٌا۟naba-onایک خبر ہے
    مادہ
    نبا
    اصل لفظ
    نَبَأ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. عَظِيمٌʿaẓīmunبڑی
    مادہ
    عظم
    اصل لفظ
    عَظِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

آپ کہہ دیجئے کہ یہ بہت بڑی خبر ہے (١) ٦٧۔١ یعنی میں تمہیں جس عذاب اخروی سے ڈرا رہا اور توحید کی دعوت دے رہا ہوں یہ بڑی خبر ہے، جس سے اعراض و غفلت نہ برتو، بلکہ اس پر توجہ دینے اور سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan