ص ۳۸:۵۲
۞وَعِندَهُمۡ قَٰصِرَٰتُ ٱلطَّرۡفِ أَتۡرَابٌ
WaAAindahum qasiratu attarfiatrab
تراجم
اور ان کے پاس نیچی نظروں والی ہم عمر حوریں ہوں گی.[1]
- یعنی جن کی نگاہیں اپنے خاوندوں سے متجاوز نہیں ہوں گی۔ أَتْرَابٌ، تِرْبٌ کی جمع ہے، ہم عمر یا لازوال حسن وجمال کی حامل۔ (فتح القدیر)
اور ان کے پاس وہ ہم عمر خواتین ہوں گی جن کی نگاہیں (اپنے شوہروں پر) مرکوز ہوں گی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور ان کے پاس نیچی نظروں والی ہم عمر حوریں ہوں گی (١)۔ ٥٢۔١ یعنی جن کی نگاہیں اپنے خاوندوں سے حد سے بڑھنے والی نہیں ہونگی۔ اَتْرَاب تِرْب کی جمع ہے، ہم عمر لا زوال حسن و جمال کی حامل (فتح القدیر)
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan