ص ۳۸:۵۳
هَٰذَا مَا تُوعَدُونَ لِيَوۡمِ ٱلۡحِسَابِ
Hatha ma tooAAadoona liyawmialhisab
تراجم
یہ ہے جس کا وعده تم سے حساب کے دن کے لئے کیا جاتا تھا.
یہ ہے وہ (نعمتوں سے بھر پور زندگی) جس کا تم سے ر وز حساب میں وعدہ کیا گیا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- هَٰذَاhādhāیہ ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- تنبیہ · اسمِ اشارہ
- مَاmāوہ جس کا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- تُوعَدُونَtūʿadūnaتم وعدہ کئے جاتے تھے
- مادہ
- وعد
- اصل لفظ
- وَعَدَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- لِيَوْمِliyawmiدن کے لئے
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- ٱلْحِسَابِl-ḥisābiحساب کے
- مادہ
- حسب
- اصل لفظ
- حِساب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
یہ ہے جس کا وعدہ تم سے حساب کے دن کے لئے کیا جاتا تھا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan