ص ۳۸:۴۷
وَإِنَّهُمۡ عِندَنَا لَمِنَ ٱلۡمُصۡطَفَيۡنَ ٱلۡأَخۡيَارِ
Wa-innahum AAindana lamina almustafaynaal-akhyar
تراجم
یہ سب ہمارے نزدیک برگزیده اور بہترین لوگ تھے.
اور حقیقت یہ ہے کہ ہمارے نزدیک وہ چنے ہوئے بہترین لوگوں میں سے تھے۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِنَّهُمْwa-innahumاور بیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- عِندَنَاʿindanāہمارے نزدیک
- مادہ
- عند
- اصل لفظ
- عِند
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان · ضمیرِ شخصی
- لَمِنَlaminaالبتہ میں سے تھے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · حرفِ جار
- ٱلْمُصْطَفَيْنَl-muṣ'ṭafaynaچنے ہوؤں
- مادہ
- صفو
- اصل لفظ
- مُصْطَفَيْن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلْأَخْيَارِl-akhyāriنیک لوگوں میں سے تھے/ اچھے لوگوں میں سے تھے
- مادہ
- خير
- اصل لفظ
- خَيْر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
یہ سب ہمارے نزدیک برگزیدہ اور بہترین لوگ تھے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan