ص ۳۸:۳
كَمۡ أَهۡلَكۡنَا مِن قَبۡلِهِم مِّن قَرۡنٖ فَنَادَواْ وَّلَاتَ حِينَ مَنَاصٖ
Kam ahlakna min qablihim min qarninfanadaw walata heena manas
تراجم
ہم نے ان سے پہلے بھی بہت سی امتوں کو تباه کر ڈاﻻ[1] انہوں نے ہر چند چیﺦ وپکار کی لیکن وه وقت چھٹکارے کا نہ تھا.[2]
- جو ان سے زیادہ مضبوط اور قوت والے تھے لیکن کفر وتکذیب کی وجہ سے برے انجام سے دوچار ہوئے۔
- یعنی انہوں نے عذاب دیکھ کر مدد کےلئے پکارا اور توبہ پر آمادگی کا اظہار کیا لیکن وہ وقت توبہ کا تھا نہ فرار کا۔ اس لئے نہ ان کا ایمان نافع ہوا اور نہ وہ بھاگ کر عذاب سے بچ سکے لاتَ، لا ہی سے ہے جس میں ت کا اضافہ ہے جیسے ثَمَّ کو ثَمَّةَ بھی بولتے ہیں مَنَاصٌ، نَاصَ يَنُوصُ کا مصدر ہے، جس کے معنی بھاگنے اور پیچھے ہٹنے کے ہیں۔
اور ان سے پہلے ہم نے کتنی قوموں کو ہلاک کیا، تو انہوں نے اس وقت آوازیں دیں جب چھٹکارے کا وقت رہا ہی نہیں تھا۔
لفظ بہ لفظ
- كَمْkamکتنی ہی ہلاک کیں ہم نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- كَم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- أَهْلَكْنَاahlaknāان سے پہلے
- مادہ
- هلك
- اصل لفظ
- أَهْلَكَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مِنminبستیوں میں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- قَبْلِهِمqablihimتو انہوں نے پکارا/ چیخ و پکار کی
- مادہ
- قبل
- اصل لفظ
- قَبْل
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- مِّنminاور نہ تھی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- قَرْنٍqarninاس وقت کوئی نجات
- مادہ
- قرن
- اصل لفظ
- قَرْن
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فَنَادَوا۟fanādawthen they called outمطلب (انگریزی میں)
- مادہ
- ندي
- اصل لفظ
- نادَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- وَّلَاتَwalātawhen there (was) no longerمطلب (انگریزی میں)
- مادہ
- لوت
- اصل لفظ
- لاتَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- حِينَḥīnatimeمطلب (انگریزی میں)
- مادہ
- حين
- اصل لفظ
- حِين
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مَنَاصٍmanāṣin(for) escapeمطلب (انگریزی میں)
- مادہ
- نوص
- اصل لفظ
- مَناص
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
ہم نے ان سے پہلے بھی بہت سی امتوں کو تباہ کر ڈالا (١) انہوں نے ہر چند چیخ پکار کی لیکن وہ وقت چھٹکارے کا نہ تھا۔ ٣۔١ جو ان سے زیادہ مضبوط اور قوت والے تھے لیکن کفر و جھٹلانے کی وجہ سے برے انجام سے دوچار ہوئے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan