ص ⁦۳۸:۱۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۴ · پارہ ۲۳

إِنَّا سَخَّرۡنَا ٱلۡجِبَالَ مَعَهُۥ يُسَبِّحۡنَ بِٱلۡعَشِيِّ وَٱلۡإِشۡرَاقِ

Inna sakhkharna aljibalamaAAahu yusabbihna bilAAashiyyi wal-ishraq

تراجم

ہم نے پہاڑوں کو اس کے تابع کر رکھا تھا کہ اس کے ساتھ شام کو اور صبح کو تسبیح خوانی کریں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

ہم نے پہاڑوں کو اس کام پر لگا دیا تھا کہ وہ شام کے وقت اور سورج کے نکلتے وقت ان کے ساتھ تسبیح کیا کریں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّاinnāبیشک ہم نے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. سَخَّرْنَاsakharnāمسخر کیا
    مادہ
    سخر
    اصل لفظ
    سَخَّرَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. ٱلْجِبَالَl-jibālaپہاڑوں کو
    مادہ
    جبل
    اصل لفظ
    جَبَل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. مَعَهُۥmaʿahuاس کے ساتھ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مَع
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ مکان · ضمیرِ شخصی
  5. يُسَبِّحْنَyusabbiḥ'naوہ تسبیح کرتے تھے
    مادہ
    سبح
    اصل لفظ
    سَبَّحَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  6. بِٱلْعَشِىِّbil-ʿashiyiشام کو
    مادہ
    عشو
    اصل لفظ
    عَشِيّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
  7. وَٱلْإِشْرَاقِwal-ish'rāqiاور صبح کو
    مادہ
    شرق
    اصل لفظ
    إِشْراق
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

ہم نے پہاڑوں کو اس کے تابع کر رکھا تھا کہ اس کے ساتھ شام کو اور صبح کو تسبیح خوانی کریں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan