الصافات ۳۷:۸۲
ثُمَّ أَغۡرَقۡنَا ٱلۡأٓخَرِينَ
Thumma aghraqna al-akhareen
تراجم
پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا.
پھر ہم نے دوسرے لوگوں کو پانی میں غرق کردیا۔ [1]
- : حضرت نوح ؑ اور ان کی قوم کا پورا واقعہ سورة ہود : 36 میں گذر چکا ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan