الصافات ۳۷:۸
لَّا يَسَّمَّعُونَ إِلَى ٱلۡمَلَإِ ٱلۡأَعۡلَىٰ وَيُقۡذَفُونَ مِن كُلِّ جَانِبٖ
La yassammaAAoona ila almala-ial-aAAla wayuqthafoona min kulli janib
تراجم
عالم باﻻ کے فرشتوں (کی باتوں) کو سننے کے لئے وه کان بھی نہیں لگا سکتے، بلکہ ہر طرف سے وه مارے جاتے ہیں.
وہ اوپر کے جہان کی باتیں نہیں سن سکتے، اور ہر طرف سے ان پر مار پڑتی ہے۔
لفظ بہ لفظ
- لَّاlāنہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- يَسَّمَّعُونَyassammaʿūnaوہ کان لگا کر سن سکتے
- مادہ
- سمع
- اصل لفظ
- يَسَّمَّعُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- إِلَىilāطرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْمَلَإِl-mala-iجماعت کے
- مادہ
- ملا
- اصل لفظ
- مَلَأ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلْأَعْلَىٰl-aʿlāبلندیوں والی
- مادہ
- علو
- اصل لفظ
- أَعْلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَيُقْذَفُونَwayuq'dhafūnaاور وہ ہانکے جاتے ہیں/ پھینکے جاتے ہیں
- مادہ
- قذف
- اصل لفظ
- قَذَفَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- مِنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- كُلِّkulliہر
- مادہ
- كلل
- اصل لفظ
- كُلّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- جَانِبٍjānibinطرف (سے)
- مادہ
- جنب
- اصل لفظ
- جانِب
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
عالم بالا کے فرشتوں (کی باتوں) کو سننے کے لئے وہ کان بھی نہیں لگا سکتے، بلکہ ہر طرف سے وہ مارے جاتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan