الصافات ۳۷:۶۱
لِمِثۡلِ هَٰذَا فَلۡيَعۡمَلِ ٱلۡعَٰمِلُونَ
Limithli hatha falyaAAmali alAAamiloon
تراجم
ایسی (کامیابی) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے.[1]
- یعنی اس جیسی نعمت اور اس جیسے فضل عظیم ہی کے لئے محنت کرنے والوں کو محنت کرنی چاہئے، اس لئے کہ یہی سب سے نفع بخش تجارت ہے۔ نہ کہ دنیا کے لئے جو عارضی ہے۔ اور خسارے کا سودا ہے۔
اسی جیسی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہے۔
لفظ بہ لفظ
- لِمِثْلِlimith'liکے لئے (ایسی کامیابی کے لیے)
- مادہ
- مثل
- اصل لفظ
- مِثْل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- هَٰذَاhādhāاس جیسی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- تنبیہ · اسمِ اشارہ
- فَلْيَعْمَلِfalyaʿmaliپس چاہیے کہ عمل کریں
- مادہ
- عمل
- اصل لفظ
- عَمِلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · لامِ امر · فعل
- ٱلْعَٰمِلُونَl-ʿāmilūnaعمل کرنے والے
- مادہ
- عمل
- اصل لفظ
- عامِل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
ایسی (کامیابی) کے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے (١)۔ ٦١۔١ یعنی اس جیسی نعمت اور اس جیسے فضل عظیم ہی کے لئے محنت کرنے والوں کو محنت کرنی چاہئے، اس لئے کہ یہی سب نفع بخش تجارت ہے۔ نہ کہ دنیا کے لئے جو عارضی ہے، اور خسارے کا سودا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan