الصافات ⁦۳۷:۲۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۷ · پارہ ۲۳

قَالُواْ بَل لَّمۡ تَكُونُواْ مُؤۡمِنِينَ

Qaloo bal lam takoonoo mu/mineen

تراجم

وه جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایمان والے نہ تھے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi

وہ کہیں گے کہ : نہیں بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہیں تھے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟qālūکہیں گے
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  2. بَلbalبلکہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    بَل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ اضراب
  3. لَّمْlamنہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  4. تَكُونُوا۟takūnūتھے تم
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  5. مُؤْمِنِينَmu'minīnaایمان لانے والے
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    مُؤْمِن
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

وہ جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایماندار نہ تھے (١) ٢٩۔١ لیڈر کہیں گے کہ ایمان تم اپنی مرضی سے نہیں لائے اور آج ذمہ دار ہمیں ٹھہرا رہے ہو؟

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan