الصافات ۳۷:۲
فَٱلزَّٰجِرَٰتِ زَجۡرٗا
Fazzajirati zajra
تراجم
پھر پوری طرح ڈانٹنے والوں کی.
پھر ان کی جو روک ٹوک کرتے ہیں، [1]
- : یعنی وہ فرشتے شیطانوں کو عالم بالا میں داخل ہونے اور شرارت کرنے سے روکتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر پوری طرح ڈانٹنے والوں کی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan